مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین نے شان زی صوبے کے تائی یوان سیٹلائٹ سینٹر سے تین نئے سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیئےریسورس سیٹلائٹ ماحولیاتی نگرانی ، آفات سے بچاؤ،ماحولیاتی تحفظ کے لئے مشاہداتی معلومات فراہم کرینگے۔
چین نے شان زی صوبے کے تائی یوان سیٹلائٹ سینٹر سے تین نئے سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیئے
News ID 1893729
آپ کا تبصرہ